ادلب میں فوجی کمک اور ماسکو اور انقرہ کے مابین کشیدگی

گزشتہ روز ترک فوجیوں کو نشانہ بنانے والے بم دھماکے کے بعد ادلب کے دیہی علاقوں سے اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
گزشتہ روز ترک فوجیوں کو نشانہ بنانے والے بم دھماکے کے بعد ادلب کے دیہی علاقوں سے اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
TT

محاذوں کی چگہوں پر شامی حکومت کی افواج کے ڈریعہ اپنے وفادار فورسز کو متحرک کرنے کے ساتھ ہی ترک فوج نے ادلب کے دیہی علاقوں میں کمک بھیجنے کے بارے میں کل اطلاعات کا انکشاف کیا ہے جس سے ادلب کی صورتحال کے مزید خراب ہونے کا اشارہ مل رہا ہے۔

شام میں روس کے مرکز برائے مفاہمت کے سربراہ اولیگ گوراولیوف نے اعلان کیا ہے کہ "جبہت النصرہ" کے عسکریت پسندوں نے ادلب کے قصبے معرہ` موخص پر بمباری کی ہے لیکن انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ ترکی کے غیر قانونی جماعت کی طرف سے کسی بمباری کا پتہ نہیں چل سکا ہے اور ایسے اشارے بھی ملے ہیں کہ ماسکو اور انقرہ کے درمیان لیبیا کے سلسلہ میں ایک اختلافی صورتحال سامنے آئی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 05 شوال المکرم 1441 ہجرى - 28 مئی 2020ء شماره نمبر [15157]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]