کورونا سے 6 ملین افراد متاثر

کل جدہ کی ایک مسجد میں  "کورونا" کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ ایک ایسا پوسٹر لٹکا ہوا دیکھا جا سکتا ہے جس میں نماز پڑھنے سے متعلق ہدایات شامل ہیں (اے پی)

TT

چین میں پہلی بار ظاہر ہونے والی بیماری کے 5 ماہ بعد عالمی سطح پر "کوویڈ 19" وائرس نے گزشتہ روز تک 60 لاکھ افراد کو متاثر کر دیا ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 360 ہزار افراد سے تجاوز کر گئی ہے اور دنیا بھر کے ممالک نے "کورونا کی تنہائی" سے تدریجی طور پر نکلنے کے منصوبے کا آغاز بھی کر دیا ہے اور یہ وبا دوسرے علاقہ کو اپنے چپیٹ میں لے رہا ہے۔

اس کورونا وائرس سے ہونے والی موت کی تعداد روس اور براعظم امریکہ میں مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ یوروپ تنہائی کو ختم کرنے کے اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور ایشیا میں اس وباء کے نئے سرے سے پھیلاؤ کے خدشات کا اظہار ہو رہا ہے۔

ووہان میں دسمبر کے آخر میں اس وائرس کے ظاہر ہونے کے 5 ماہ کے بعد "کووڈ 19" کے وبا سے 363،898 افراد ہلاک اور 5 لاکھ 90 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ماہرین کا مشورہ ہے کہ یہ تعداد اصل تعداد سے بہت کم ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 07 شوال المکرم 1441 ہجرى - 30 مئی 2020ء شماره نمبر [15159]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]