پوتن شام میں فوجی گرفت کو مضبوط بنانے کے لئے تیارhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2310926/%D9%BE%D9%88%D8%AA%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1
ایک ایسے شامی بچہ کو جس کے کنبے کو یونان میں مہاجر کی حیثیت ملی ہے اسے آئینے میں دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کے والدین کو گزشتہ روز ایتھنز میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے صدر دفتر کے سامنے دھرنے میں شریک ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)
ایک ایسے شامی بچہ کو جس کے کنبے کو یونان میں مہاجر کی حیثیت ملی ہے اسے آئینے میں دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کے والدین کو گزشتہ روز ایتھنز میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے صدر دفتر کے سامنے دھرنے میں شریک ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)
دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے وسیع اختیارات کے ساتھ دمشق میں اپنے سفیر کو صدارتی ایلچی مقرر کرنے کے فیصلے کی شکل میں پہلے ٹھوس اقدام کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کل شام میں فوجی گرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ایک اقدام کا آغاز کیا ہے۔
گزشتہ روز پوتن نے ایک ایسے حکم نامہ پر دستخط کیا ہے جس کی بنیاد پر وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کو ایک اضافی پروٹوکول پر دستخط کرنے کے لئے شامی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملے گا جس کے ذریعہ اس شام کی سرزمین پر روسی فوجی موجودگی کو بڑھایا جائے گا جہاں ملک کے مشرق میں ساحل اور قامشلي میں حمیمیم اور طرطوس نامی دو فوجی اڈے شامل ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)