امریکہ کے نکلنے کے بعد عالمی صحت کے بارے میں خدشات

امریکہ کے نکلنے کے بعد عالمی صحت کے بارے میں خدشات

اتوار, 31 May, 2020 - 10:15
واشنگٹن کی طرف سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کرنے کے کے لئے کئے جانے والے فیصلے کی وجہ سے کورونا کی وبا کا مقابلہ کرنے کے بارے میں اس کی صلاحیتوں کے سلسلہ میں تشویش پیدا ہو گئی ہے اور کل یوروپی یونین نے امریکہ سے اپنے فیصلے پر غور وفکر کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یوروپی کمیشن کے صدر اروسولا وان ڈیر لائن اور اس کے وزیر خارجہ جوزپ بورریل نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کوعالمی سطح پر اس وبا کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں اپنی صلاحیت کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

دوسری طرف عالمی ادارۂ صحت کی طرف سے کلینیکل آزمائشوں میں ہائڈروکسی کلوروکین کا استعمال نہ کرنے کے اعلان کے چند دنوں بعد اس نے دوبارہ تنازعہ کو ہوا دے دی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے کورونا سے احتیاطی تدابیر کے طور پر استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔(۔۔۔)


اتوار 08 شوال المکرم 1441 ہجرى - 31 مئی 2020ء شماره نمبر [15160]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا