صحت کے شعبے کے کارکنوں کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کا لوگو کار کے ایک جانب واضح طور پر ظاہر ہو رہا ہے اور مہ بھی ایسے وقت میں جب حوثی زیر قیادت علاقوں میں یمنی اسپتالوں کے اندر وسائل کی کمی اور بیماروں کو منتقل کرنے کے لئے ایمبولینسوں کے فقدان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
الشرق الاوسط نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے عہدیداروں کو میل کے ذریعہ گردش کی جانے والی تصاویر کے بارے میں چند سوالات بھیجے ہیں اور عالمی ادارۂ صحت کے ریجنل آفس میں انفارمیشن آفیسر کا ردعمل بھی مزید پر امید جوابات کے ساتھ آئے ہیں اور اس کے لئے ہم یمن کے سلسلہ میں ڈونر کانفرنس کا انتظار کر رہے ہیں جو منگل کے روز سعودی عرب کی دعوت پر منعقد ہوگا۔(۔۔۔)
اتوار 08 شوال المکرم 1441 ہجرى - 31 مئی 2020ء شماره نمبر [15160]