ایران نے پٹرول احتجاج کی چونکانے والی تعداد کا کیا انکشاف https://urdu.aawsat.com/home/article/2315551/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%BE%D9%B9%D8%B1%D9%88%D9%84-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%D9%88%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%B4%D8%A7%D9%81
ایران نے پٹرول احتجاج کی چونکانے والی تعداد کا کیا انکشاف
نومبر کے وسط میں تہران کے اندر پٹرول کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لندن: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ایران نے پٹرول احتجاج کی چونکانے والی تعداد کا کیا انکشاف
نومبر کے وسط میں تہران کے اندر پٹرول کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ایران نے 48 گھنٹوں کے دوران پچھلے نومبر کے ان مظاہروں کو دبانے کے بارے میں نئی تفصیلات اور حیران کن تعداد کا انکشاف کیا ہے جو پٹرول کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافے کے اچانک فیصلے کے بعد پھوٹا تھا۔
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سابق چیئرمین مجتبیٰ ذو النور نے گزشتہ روز کہا ہے کہ نومبر کے وسط میں ہونے والے احتجاج میں 230 افراد ہلاک اور دو ہزار زخمی ہوئے تھے اور اس کی واضح طور پر تصدیق ہوئي ہے کہ دو روز قبل وزیر داخلہ عبد الرضا رحماني فضلي نے ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں اطلاع دی بھی ہے اور ذو النور نے مزید کہا کہ زخمیوں میں 5 ہزار سکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی توانائی دفاع پر خرچ کی ہے حملہ کے لئے نہیں۔(۔۔۔)
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)