دمشق میں لیرا کی گراوٹ اور مخلوف کے انتباہ کے بعد دوا اور خوراک کے سلسلہ میں تشویش

دمشق یونیورسٹی میں ڈینٹل فیکلٹی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)

TT

امریکی ڈالر کے مقابلے میں شام کے پونڈ کی قیمت میں کمی آنے کے اثرات اور شامی حکومت پر واشنگٹن کی طرف سے نافذ کردہ "قیصر قانون" کے جلد ہی نافذ ہونے کے ساتھ ہی دوا اور خوراک کے سلسلہ میں دمشق کے اندر تشویش بڑھ گئی ہے۔

شام کے ممبر پارلیمنٹ وضاح مراد نے ایک ہفتے کے اندر اندر اپنے خام مال کے ختم ہونے کے بعد ادویہ ساز فیکٹریاں بند کرنے کے سلسلہ میں انتباہ جاری کیا ہے اور انہوں نے کونسل کے سامنے حکومت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوائی اور کھانا لوگوں کے لئے سرخ لائن ہے اور ان کی وجہ سے انہیں خطرناکی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔(۔۔۔)
 
بدھ 11 شوال المکرم 1441 ہجرى - 03 جون 2020ء شماره نمبر [15163]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]