«الشرق الاوسط» کے ساتھ حمدوک کی گفتگو: دہشت گردی کی فہرست سے ہمارا نکلنا قریب آچکا ہے

«الشرق الاوسط» کے ساتھ حمدوک کی گفتگو: دہشت گردی کی فہرست سے ہمارا نکلنا قریب آچکا ہے

جمعہ, 5 June, 2020 - 11:30
سوڈانی وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کے ملک کا امریکی دہشت گردی کی فہرست سے خارج ہونا بہت قریب ہو چکا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں نمایاں پیشرفت اور چند معاہدے بھی ہوئے ہے اور نیروبی اور دارالسلام میں امریکی سفارت خانوں کے بم دھماکوں کے معاوضے سے متعلق کچھ چیزیں باقی ہیں۔

حمدوک نے مزید کہا کہ اس مسئلے کے سلسلہ میں بھی ہم نے بڑی پیشرفت کی ہے اور ہم بہت جلد انجام کو پہنچنے کی توقع کرتے ہیں اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ جب سے ہم اقتدار میں آئے ہیں ہم دہشت گردی کی فائل پر کام کر رہے ہیں اور ہم نے بہت ترقی بھی کی ہے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ فائل اپنے اختتام پر ہوگا۔(۔۔۔)


جمعہ 13 شوال المکرم 1441 ہجرى - 05 جون 2020ء شماره نمبر [15165]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا