اتحاد نے نجران کے خلاف بیلسٹک مداخلت کے بعد حوثی مقامات کو بنایا نشانہ

صنعا میں حوثی فورسز کے مابین بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
صنعا میں حوثی فورسز کے مابین بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
TT

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعاء اور عمران نامی گورنریٹ میں حوثی دہشت گرد ملیشیا کے اہداف کے خلاف عین فضائی کارروائی کی ہے اور اتحاد نے الشرق الاوسط کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان فضائی حملوں میں بیلسٹک میزائلوں اور بغیر پائلٹ طیاروں (ڈرون) کے وہ مقامات شامل ہیں جو صنعا اور عمران گورنریٹ میں موجود ہیں اور ان سب کو مکمل طور پر تباہ وبرباد کر دیا گیا ہے۔

یہ کاروائیاں جنوبی سعودی عرب میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی ایک حوثی کوشش کے بعد عمل میں آئی ہیں۔

اس اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ مشترکہ افواج کل (منگل) کو صعدة گورنریٹ سے حوثی ملیشیا کی طرف سے نجران شہر کی طرف داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو روکنے اور اسے تباہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

 بدھ 25 شوال المکرم 1441 ہجرى - 17 جون 2020ء شماره نمبر [15178]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]