بین الاقوامی حکمرانوں نے قطر کے خلاف سعودی اقدامات کی قانونی حیثیت کو کیا تسلیم

عالمی تجارتی تنظیم کے ہیڈکواٹر کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
عالمی تجارتی تنظیم کے ہیڈکواٹر کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

بین الاقوامی حکمرانوں نے قطر کے خلاف سعودی اقدامات کی قانونی حیثیت کو کیا تسلیم

عالمی تجارتی تنظیم کے ہیڈکواٹر کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
عالمی تجارتی تنظیم کے ہیڈکواٹر کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
عالمی تجارتی تنظیم کی ثالثی ٹیم نے سعودی عرب کے قطر کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی درستگی کی تصدیق کی ہے اور یہ حکم دوحہ کی طرف سے تنظیم کے ساتھ دانشورانہ املاک کے حقوق (ٹرپس) کے پہلوؤں سے متعلق مقدمہ دائر کرنے کے بعد ہوا سامنے آیا ہے اور ثالثی کی ٹیم نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ سعودی سرزمین سے نشریاتی قزاقیوں کے آپریشن شروع کرنے کے کوئی اشارے نہیں ہیں۔

اس ٹیم نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے اقدامات اس کے بنیادی سلامتی مفادات کے تحفظ کے لئے حفاظتی استثناء کے اس آرٹیکل کے مطابق ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ممبر ممالک کے درمیان اپنے بنیادی سلامتی مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری سمجھے جانے والے اقدامات کے امکانات ان کے مابین بین الاقوامی تعلقات میں کسی ہنگامی صورتحال کی صورت میں موجود ہیں اور اس ٹیم نے ملکی الزامات میں شامل 6 میں سے 5 الزامات کو خارج کردیا ہے۔

 بدھ 25 شوال المکرم 1441 ہجرى - 17 جون 2020ء شماره نمبر [15178]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]