چین نے سرحد پر محاذ آرائی کے بعد ہندوستان کے خلاف کیا سخت احتجاج https://urdu.aawsat.com/home/article/2340586/%DA%86%DB%8C%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%D8%AE%D8%AA-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC
چین نے سرحد پر محاذ آرائی کے بعد ہندوستان کے خلاف کیا سخت احتجاج
نئی دہلی:«الشرق الأوسط»
TT
نئی دہلی:«الشرق الأوسط»
TT
چین نے سرحد پر محاذ آرائی کے بعد ہندوستان کے خلاف کیا سخت احتجاج
چین کی سرحد پر سخت تصادم میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جیسا کہ ہندوستانی فوج نے کل ہفتوں تک جاری کشیدگی اور دونوں اطراف کے ہزاروں فوجیوں کو کمک کی تعیناتی کے بعد اعلان کیا ہے اور ہندوستانی فوج نے دونوں اطراف کے افراد کی ہلاکتوں کا اعلان کیا ہےاور اپنی فوج کے20 افراد کے ہلاک ہونے کی طرف اشارہ کیا ہے اور ایک ہندوستانی فوجی ترجمان نے مزید کہا ہے کہ صورتحال کو پرسکون کرنے کے لئے اب دونوں طرف کے سینئر فوجی عہدیدار جائے وقوع پر ایک میٹنگ کر رہے ہیں۔
اسی سلسلہ میں چینی وزارت خارجہ نے کل شام کو ہونے والے واقعے کی تصدیق کی ہے اور ہندوستان پر سرحدوں سے تجاوز کرنے اور چینی عناصر پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے اور یہ بھی کہا کہ اس نے کسی ہلاکت کا ذکر کیے بغیر نئی دہلی میں سخت احتجاج درج کیا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)