برطانیہ میں 3 افراد کو چھری مارنے والا لیبی شخص گرفتار https://urdu.aawsat.com/home/article/2348976/%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-3-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%86%DA%BE%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%A7%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7-%D9%84%DB%8C%D8%A8%DB%8C-%D8%B4%D8%AE%D8%B5-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1
برطانیہ میں 3 افراد کو چھری مارنے والا لیبی شخص گرفتار
گزشتہ روز جنوبی انگلینڈ کے ریڈنگ میں واقع ایک پارک میں دہشت گرد چھریوں کے واردات کے مقام پر موجود برطانوی پولیس اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
ریڈنگ:«الشرق الأوسط»
TT
ریڈنگ:«الشرق الأوسط»
TT
برطانیہ میں 3 افراد کو چھری مارنے والا لیبی شخص گرفتار
گزشتہ روز جنوبی انگلینڈ کے ریڈنگ میں واقع ایک پارک میں دہشت گرد چھریوں کے واردات کے مقام پر موجود برطانوی پولیس اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
انسداد دہشت گردی پولیس اس حملہ کے واردات کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک حملہ آور نے مغربی لندن کے شہر ریڈنگ کے ایک پارک میں ایک ہجوم پر حملہ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے جسے لیبی شہری کے طور پر جانا گیا ہے اور اس حملہ میں 3 دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال لے جایا گیا ہے۔
فرانس پریس ایجنسی کے مطابق پولیس نے اس ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کی عمر 25 سال ہے اور وہ ایک ایسے شہر میں رہتا ہے جہاں 200 ہزار افراد رہتے ہیں اور یہ شہر لندن سے 60 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے اور پولیس اہلکار جان کیمبل کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو ملنے والی فون کال کے 5 منٹ کے بعد تک اس کی تفتیش جاری تھی اور پولیس نے اعلان کیا کہ جو کچھ ہوا وہ دہشت گرد نوعیت کا تھا۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)