سعودی عرب میں زندگی کی واپسی کے پہلے دنوں میں حفاظت پر زور

معاشرتی رواداری کے قوانین کا لحاظ کرتے ہوئے پرسو روز مقدس شہر مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف بی)

TT

سعودی عرب نے معمول کے مطابق زندگی میں واپسی کے پہلے دنوں میں  "کوویڈ 19" وائرس سے حفاظتی اقدامات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور گزشتہ روز  سعودی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ وبائی بیماری کا سامنا کرنے میں محتاط واپسی بہت ضروری ہے اور انہوں نے اس وباء کا سامنا کرتے ہوئے معاشرتی دوری کے قواعد پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ یہ بہت اہم ہے کہ ہم ایک دم آگے نہ بڑھیں اور کامیابیوں کے مرحلے کو جاری رکھیں جو ہم نے آخری مرحلہ کے دوران حاصل کیا ہے۔

اسی سلسلہ میں وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلہوب نے کہا ہے کہ عام حالات میں واپسی کا مطلب خطرات سے غائب ہونا نہیں ہے بلکہ یہ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ وہ خود کو اس وائرس سے ہونے والے انفیکشن سے بچائے اور اس کے پھیلاؤ کو روک سکے جیسا کہ سعودی پریس ایجنسی نے اطلاع دی ہے۔(۔۔۔)

پیر 01 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 22 جون 2020ء شماره نمبر [15182]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]