پہلی ضرب ابو صلاح الاوزبكي کے نام سے مشہور سراج الدين مختاروف کی گرفتاری سے لگی ہے جو انصار الدین فرنٹ کی صف میں شامل تھے اور انٹرپول کے نزدیک مطلوب بھی تھے اور دوسری ضرب اس وقت لگی جب گزشتہ ہفتے ادلب کے دیہی علاقوں کے اندر ڈرون حملہ میں ابو القاسم الاردنی کے نام سے مشہور خالد العاروری کی ہلاکت ہوئی جو "پاسدارانِ مذہب" کے رہنما تھے۔(۔۔۔)
منگل 02 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 23 جون 2020ء شماره نمبر [15183]