لیبیا سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر عربوں کا زور

لیبیا کے بحران پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے "ویڈیو کانفرنس" کی تکنیک کے ذریعے عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے دوران أبو الغيط کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

عرب وزرائے خارجہ نے لیبیا سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی ضرورت، ان کے اتحاد، خودمختاری، علاقائی سالمیت، قومی سالمیت اور استحکام کے عزم اور لیبیا کی قومی ریاست اور اس کے اداروں کو کسی بھی بیرونی مداخلت سے دور رکھنے کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

گزشتہ روز اپنے ہنگامی اجلاس میں وزراء نے مصر کے مطالبے کے جواب میں غیر قانونی غیر ملکی مداخلتوں کو جو بین الاقوامی قوانین، فیصلوں اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور دہشت گرد ملیشیا کے پھیلاؤ میں معاون ہیں کو مسترد کیا ہے اور لیبیا کی سرزمین اور اس کے علاقائی پانی کے اندر موجود تمام غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 03 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 24 جون 2020ء شماره نمبر [15184]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]