اسلام آباد نے نئی دہلی پر بیجنگ کے ساتھ تنازعہ میں گھسیٹنے کا الزام لگایا ہے

چینی افواج کے ساتھ محاذ آرائی والے لداخ فیڈریشن (شمالی ہندوستان) کے مشترکہ دار الحکومت لیہ نامی علاقہ کے اوپر گزشتہ روز ایک ہندوستانی جنگی طیارہ کو اڑتے ہوئے دیکھا جا ستا ہے (اے ایف پی)
چینی افواج کے ساتھ محاذ آرائی والے لداخ فیڈریشن (شمالی ہندوستان) کے مشترکہ دار الحکومت لیہ نامی علاقہ کے اوپر گزشتہ روز ایک ہندوستانی جنگی طیارہ کو اڑتے ہوئے دیکھا جا ستا ہے (اے ایف پی)
TT

جوہری ہتھیاروں کے مالک تین ہمسایہ ممالک ہندوستان، پاکستان اور چین کے پاس ہمالیہ کے خطے میں سرحد کی حد بندی کے سلسلہ میں اپنے پرانے تنازعات ہیں اور برسوں سے ہندوستان اور پاکستان کے مابین تنازعات کو سب سے زیادہ خطرناک سمجھا گیا ہے لیکن ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین ہونے والے تشدد نے بیجنگ اور نئی دہلی کے مابین تنازعہ کے خطرہ کے خدشات کو تازہ کردیا ہے۔

کل پاکستان چین اور ہندوستان کے مابین ہونے والی کشیدگی کی فرنٹ لائن میں داخل ہوا ہے اور نئی دہلی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہمالیہ کے علاقہ میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر ہونے والی ایک جھڑپ میں چینی فوجیوں کے ذریعہ پیش آمدہ تنازعہ کے بعد پاکستانی سفارتکاروں کو ملک بدر کرکے اپنے لوگوں کی توجہ کسی دوسری سمت لے جانے کی کوشش کر رہا ہے۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک 15 جون کو لداخ خطے میں ہونے والے تصادم کے بعد سے ہونے والی اس حالیہ کشیدگی سے پریشان ہے جس میں 20 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور خاص طور پر اس تنازعہ میں پاکستان کو گھسیٹنے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔

جمعرات کے روز اسلام آباد میں اپنی وزارت کے ہیڈکوارٹر میں ایک انٹرویو کے دوران قریشی نے رائٹرز کو مزيد بتایا ہے کہ حالات بگڑ چکے ہیں اور صورتحال انتہائی حساس ہیں اور چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط سفارتی اور معاشی تعلقات ہیں۔

قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان لداخ خطے کے بارے میں اپنے اتحادی چین کے موقف کی حمایت کرتا ہے اور اس نے حال ہی میں چینی اعلی سفارتکار وانگ یی سے ملاقات کی ہے جنہوں نے اس سلسلے میں پاکستان کے موقف پر اظہار تشکر بھی کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 06 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 27 جون 2020ء شماره نمبر [15187]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]