ایران کے دھڑوں کی طرف سے افراتفری کی دھمکی اور بغداد میں خوف وہراس کا ماحول

ایران کے دھڑوں کی طرف سے افراتفری کی دھمکی اور بغداد میں خوف وہراس کا ماحول
TT

ایران کے دھڑوں کی طرف سے افراتفری کی دھمکی اور بغداد میں خوف وہراس کا ماحول

ایران کے دھڑوں کی طرف سے افراتفری کی دھمکی اور بغداد میں خوف وہراس کا ماحول
جب سے انسداد دہشت گردی فورسز نے ایران نواز "حزب اللہ بریگیڈ" کے صدر دفتر پر چھاپہ مارا اور ان 14 عناصر کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک ایرانی بھی شامل ہے بغداد میں تناؤ کا ماحول جاری ہے اور اس ایرانی شخص کے بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ میزائل کے بنانے کا ماہر ہے اور صورتحال مزید اس وقت بگر گئیجب ایک اور دھڑے کے رہنما نے انتشار کی دھمکی دے دی ہے۔

مبصرین کی طرف سے بغداد کے اندر آنے والے دنوں میں حکومت کی حمایت کرنے والی حکومت اور اس کی حمایت کرنے والی فوجوں اور مسلح دھڑوں اور "کاتھیشا خلیوں" کے مابین تنازعہ کے پھیل جانے کے امکانات کا رجحان ہے اور خاص طور پر جب ان دنوں گفتگو لہجہ میں سخت رویہ سامنے آیا ہے جو ان دنوں الکاظمی حکومت کے خلاف نام نہاد "مزاحمت کے محور" کے ذریعہ چل رہی ہے یہاں تک کہ عصائب اهل الحق جماعت کے سیکرٹری جنرل قيس الخزعلي نے وزیر اعظم سے امریکی اور مغربی مفادات پر ہونے والے بم دھماکے کی عوامی طور پر پہلوتہی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 07 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 28 جون 2020ء شماره نمبر [15188]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]