واشنگٹن کی طرف سے "حزب اللہ کنٹرول" پر حملہ

واشنگٹن کی طرف سے "حزب اللہ کنٹرول" پر حملہ

پیر, 29 June, 2020 - 15:30
حریری کو اپنے قافلے سے کچھ فاصلے پر ہونے والے دھماکے کی خبر سکیورٹی اہلکار کو دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
بیروت: «الشرق الاوسط»
لبنانی وزارت خارجہ نے بیروت میں امریکی سفیر ڈوروتی چیہ کو حکومت اور اس حزب اللہ پر تنقید کرنے کے پس منظر میں طلب کیا ہے جس کے میڈیا کنٹرول پر امریکی محکمۂ خارجہ نے حملہ کیا ہے اور دوسری طرف مارونائٹ پیٹریاچ نے وقت ضائع ہونے سے قبل صدر مائکل عون سے عربی اور بین الاقوامی خاندانوں کے ساتھ مفاہمت کرنے کا مطالبہ کا ہے۔

یہ قابل غور ہے کہ اس چیہ جس کے بارے میں ایک لبنانی جج نے ایک سال تک میڈیا کو بیانات نہ دینے کا فیصلہ جاری کیا ہے کل اتوار کو انہوں نے کئی چینلز پر اس فیصلے کو پاگل پن کا فیصلہ قرار دیا ہے اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میڈیا پر پابندی لبنان میں نہیں بلکہ ایران میں ہوگی۔


لبنانی وزیر خارجہ ناصيف حتي نے تو یہاں تک اعلان کیا کہ انہوں نے سفیر کو آج پیر کے دن اپنی وزارت میں آنے کے لئے طلب کیا ہے جبکہ امریکی محکمۂ خارجہ نے حزب اللہ پر میڈیا کو خاموش کرنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے لئے عدلیہ کے استعمال کے بارے میں سوچنا بھی مضحکہ خیز ہے۔(۔۔۔)


پیر 08 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 29 جون 2020ء شماره نمبر [15189]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا