کورونا اور 90 دن کی جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد منظور کرنے کی کوششیں

اقوام متحدہ میں چینی مندوب لی باؤڈونگ کو دیکھا جا سکتا ہے(اقوام متحدہ)
اقوام متحدہ میں چینی مندوب لی باؤڈونگ کو دیکھا جا سکتا ہے(اقوام متحدہ)
TT

تیونس اور فرانس سفارتی کوششوں کے سلسلہ میں آخری درجہ کی کوششیں کررہے ہیں تاکہ سلامتی کونسل عالمی سطح پر وبائی امور کی ذمہ داری سے متعلق امریکہ اور چین کے مابین کئی ماہ تک جاری رہنے والے تنازعات اور الزامات کے بعد "کوویڈ ۔19" وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کے بارے میں ایک قرارداد پر پاس کر سکے اور عالمی ادارۂ صحت کے ممکنہ کردار اور 90 دن تک عالمی جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کی طرف سے دی جانے والی دعوت قابل تجدید ہیں اور اس کے علاوہ اس خطرہ سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے۔(۔۔)
 
سفارتی عملے نے پچھلے 72 گھنٹوں کے دوران امریکی اور چینی فریقوں کی نبض کی جانچ کے لئے خاموشی سے کام کیا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ منظوری کے لئے تیار ہیں یا کم از کم اس میں خلل ڈالنے کی کوشش نہیں کریں گے تاکہ سیکیورٹی کونسل کے جرمن صدارت کے دوران ووٹنگ کے لئے تاریخ طے کرنے سے پہلے آخری فارمولا پیش کیا جا سکے اور یاد رہے کہ یہ کام جولائی کے پورے ماہ تک جاری رہے گا۔(۔۔۔)

بدھ 10 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 01 جولائی 2020ء شماره نمبر [15191]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]