ایران نواز جماعتیں عراق میں "لاقانونیت" کے دور کا آغاز کر رہی ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2365136/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%D8%BA%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA
ایران نواز جماعتیں عراق میں "لاقانونیت" کے دور کا آغاز کر رہی ہیں
حزب اللہ بریگیڈس
بغداد: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ایران نواز جماعتیں عراق میں "لاقانونیت" کے دور کا آغاز کر رہی ہیں
حزب اللہ بریگیڈس
عراق میں "ہتھیاروں کی تحلیل" کے نام سے ایک نیا دور شروع کیا گیا ہے جسے ایران کے وفادار اتحادی جماعتوں نے شروع کیا ہے جبکہ ایک سے زائد ملیشیا کے رہنماؤں نے ریاست کے ہاتھوں میں ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو مسترد کیا ہے اور یہ مطالبہ برسوں سے سیاسی اور مقبول قوتوں کے ہنگامی مطالبات میں سر فہرست رہا ہے ۔ گزشتہ جمعہ کے روز انسداد دہشت گردی افواج کے ذریعہ حزب اللہ بریگیڈ کے ملیشیاؤں کے ہیڈکوارٹر پر مارے جانے والے چھاپے اور اس کے 14 ارکان کی گرفتاری اور اس کے بعد ان کی رہائی کے بعد ایک نیا عہد سامنے آیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)