اٹلی کے ذریعہ شام سے آنے والے 14 ٹن منشیات ضبط

اٹلی کے ذریعہ شام سے آنے والے 14 ٹن منشیات ضبط

جمعرات, 2 July, 2020 - 15:00
اطالوی پولیس افسران کو منشیات کے بیج ضبط کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)
اطالوی پولیس نے گزشتہ روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے 84 ملین کیپٹن گولیوں کی شکل میں 14 ٹن مالیت کی امفیٹامین ضبط کی ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ سب شام میں موجود داعش کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔

اس بیان کی طجہ سے  ممکنہ ساتھیوں کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے ہیں کیونکہ شامی بندرگاہیں شامی حکومت، روس اور ایران کے ماتحت ہیں نہ کہ داعش کے کنٹرول میں ہیں اور شامی مخالفین نے اشارہ کیا ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک خاص طور پر اردن کے ممالک میں "کیپٹن" کی گولیوں کی اسمگلنگ کی کوششیں ہو رہی ہیں۔(۔۔۔)


جمعرات 11 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 02 جولائی 2020ء شماره نمبر [15192]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا