پیرس نے لبنان میں ہونے والے تشدد سے کیا آگاہ

فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایف لو ڈریان کو دیکھا جا سکتا ہے
فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایف لو ڈریان کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

پیرس نے لبنان میں ہونے والے تشدد سے کیا آگاہ

فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایف لو ڈریان کو دیکھا جا سکتا ہے
فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایف لو ڈریان کو دیکھا جا سکتا ہے
فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایف لو ڈریان نے لبنان پاؤنڈ کی قیمت میں تیزی سے ہونے والی گراوٹ اور بینکوں میں رقم جمع کروانے والوں کی عدم رسائی اور بڑھتے ہوئے معاشرتی بحران کی وجہ سے لبنان میں تشدد کے دھماکے کے امکان کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے۔

لو ڈریان نے گزشتہ روز فرانسیسی قومی اسمبلی میں اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ ان کا ملک لبنان کی صورتحال پر تشویش ناک ہے اور انہوں نے متعدد علاقوں میں حال ہی میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ لبنان کی دوستانہ حکومتیں صدر حسان دیاب کی حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو درکار ضروری اصلاحات کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کررہی ہیں تاکہ لبنان کی مدد کی جاسکے۔(۔۔۔)

جمعرات 11 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 02 جولائی 2020ء شماره نمبر [15192]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]