امریکیوں سے "انتقام" لینے کے سلسلہ میں روس کے محرکات تاریخی اور فوری ہیں

امریکیوں سے "انتقام" لینے کے سلسلہ میں روس کے محرکات تاریخی اور فوری ہیں

اتوار, 5 July, 2020 - 13:30
اگرچہ روسی عہدیداروں نے حالیہ دنوں میں امریکی انٹلیجنس کی ان رپورٹوں کے بارے میں بتایا ہے جن میں اس بات کا ذکر ہے کہ روسی فوجی انٹلیجنس نے افغانستان میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے قتل کے لئے مالی مدد فراہم کی ہے کہ یہ رپورٹیں غلط ہیں اور "نیو یارک ٹائمز" کے ذریعہ شائع ہونے والی ایسی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جن میں بہت سارے اسباب بتائے گئے ہیں جن کی وجہ سے ماسکو واشنگٹن سے انتقام لینے کی کوشش کر سکتا ہے ان میں سے کچھ تاریخی ہیں جیسا کہ  انٹلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کی طرف سے پچھلی صدی کی دہائیوں میں افغان مجاہدین کی حمایت کرنا ہے اور اور ان میں سے کچھ حالیہ بھی ہیں جن کا تعلق روسی اثر ورسوخ والے علاقوں میں امریکی پالیسیوں سے ہیں خواہ وہ یوکرین کا علاقہ ہو یا شام کا علاقہ ہو۔(۔۔۔)

اتوار 14 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 05 جولائی 2020ء شماره نمبر [15195]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا