کاظمی نے اعلی سیکیورٹی عہدوں میں کی تبدیلیاں

کاظمی نے اعلی سیکیورٹی عہدوں میں کی تبدیلیاں

اتوار, 5 July, 2020 - 15:30
عراقی وزیر عظیم مصطفیٰ الکاظمی نے اپنی حکومت اور خاص طور سیکیورٹی میدان کے اعلی عہدوں میں تبدیلیاں کی ہیں اور ان ترامیم میں قومی سلامتی ایجنسی کے امور کو سنبھالنے کے لئے فالح الفياض کے مینڈیٹ کو ختم کرکے ان کی جگہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبد الغنی الاسعدی کی تقرری کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

الاسعدی میسان گورنریٹ کے جنوب میں سنہ 1951 میں پیدا ہوئے اور سنہ 1972 میں فوجی کالج سے فراغت حاصل کی اور سنہ 2018 میں ریٹائر ہونے سے پہلے انسداد دہشت گردی سے متعلق ادارہ میں سپیشل فورسز کی کمانڈ کے عہدہ پر سابق وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے دور میں تھے۔(۔۔۔)


اتوار 14 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 05 جولائی 2020ء شماره نمبر [15195]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا