دنیا ویکسین تلاش کرنے کے دباؤ میں ہے

ریاستہائے متحدہ میں کارڈووا پل پر ایک نرس ایک کار ڈرائیور کی جانچ کرتی دیکھی جا سکتی ہے (اے پی اے)

TT

کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے زوال کے امکانات اور یقین نامعلوم ہونے کی وجہ سے  دنیا کے ممالک پر دباؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے تاکہ وہ اس وائرس کی ویکسین تیار کرے یا اس کا موثر علاج تلاش کرے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ماہرین نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں امریکہ اور یورپ کی قیادت میں ہونے والے عالمی رش سے آگاہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ابھی تک کافی سائنسی تاثیر ثابت نہیں ہو سکی ہے اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ اس وقت اس وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی سطح پر ہم آہنگی پیدا کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے کیونکہ یہ وائرس تمام ممالک اور براعظموں میں پھیلا ہوا ہے۔(۔۔۔)

پیر 15 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 06 جولائی 2020ء شماره نمبر [15196]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]