"ورلڈ ٹریڈ" کی سربراہی کے لئے التويجری سمیت 8 امیدوار

سعودی عرب نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا اقتدار سنبھالنے کے لئے اپنے امیدوار کا کیا اعلان (الشرق الاوسط)

TT

سعودی عرب نے گزشتہ روز مصر، کینیا، میکسیکو، مالڈووا، نائیجیریا، جنوبی کوریا اور برطانیہ کی نمائندگی کرنے والے اس عہدے کے لئے سات دیگر امیدواروں کے مقابلے میں عالمی تجارتی تنظیم کی سربراہی کے لئے سابق وزیر برائے معیشت ومنصوبہ بندی اور شاہی عدالت کے مشیر محمد التویجری کی نامزدگی کا اعلان کیا ہے اور تنظیم میں سعودی وفد کے دستاویز میں کثیر الجہتی تجارتی نظام میں سعودی عرب کے عظیم اعتقاد کی تصدیق کی گئی ہے۔

سعودی عرب نے مقابلہ کرنے کے لئے التویجری کا نام ایسے وقت میں نامزد ہے جب عالمی تنظیم اپنے اہم فرائض کی ادائگی کے سلسلہ میں کم اثر ہونے کے بعد ایک وجودی بحران سے دوچار ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 18 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 09 جولائی 2020ء شماره نمبر [15199]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]