تہران دمشق حکومت کے فضائی دفاع کو مضبوط بنائے گا

تہران دمشق حکومت کے فضائی دفاع کو مضبوط بنائے گا

جمعرات, 9 July, 2020 - 17:00
تہران اور دمشق کے مابین فوجی تعاون کو مستحکم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کرنے کے لئے ایرانی "تسنیم" ایجنسی کی شائع کردہ تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے
گزشتہ روز شام اور ایران کی حکومتوں نے دمشق حکومت کے فضائی دفاع کو مستحکم کرنے کے لئے ایک فوجی معاہدہ پر دستخط کیا ہے اور شام کے وزیر دفاع  علی عبد اللہ ایوب اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو دوست ممالک کی مسلح افواج کے کام کے مختلف شعبوں میں فوجی اور سیکیورٹی تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک جامع فوجی معاہدہ کرنے والے ہیں۔

باقر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ معاہدہ سے امریکی دباؤ کا مقابلہ کرنے کی ہماری خواہش ہے اور ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بھی اسی کی اطلاع دی ہے کہ اس سے ہمیں تقویت ملے گی جبکہ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ایوب کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ دوطرفہ فوجی اور سیکیورٹی تعاون اپنی نوعیت کا ایک نادر اور مستقل تعاون ہے اور اس میں تمام پہلوؤں کو شامل کیا گیا ہے۔(۔۔۔)


جمعرات 18 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 09 جولائی 2020ء شماره نمبر [15199]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا