انتباہی پیغامات لو دريان کے بیروت پہنچنے سے پہلے ہی پہنچ گئےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2385751/%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D9%88-%D8%AF%D8%B1%D9%8A%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%AA-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86-%DA%AF%D8%A6%DB%92
انتباہی پیغامات لو دريان کے بیروت پہنچنے سے پہلے ہی پہنچ گئے
فرانسیسی وزیر خارجہ لو دريان کو کل ایک سرکاری اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے پہنچتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
فرانسیسی ذرائع نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ ژن یوس لو دريان کے جمعرات کے روز بیروت کے دورے سے قبل ہی ان کے ذریعہ دئے گئے لبنانی عہدیداروں کے نام ان کا انتباہی پیغام پہنچ گیا ہے اور ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیرس لبنان میں ذمہ داری کے احساس کے فقدان پر مایوسی محسوس کر رہا ہے اور بڑھتے ہوئے بحران کے ساتھ حکومت کے ذریعہ ٹال مٹول کا معاملہ ہو رہا ہے۔(۔۔۔)
لو دریان کے بیروت کے دورہ سے قبل ہی ان کا سخت پیغام لبنانی عہدیداروں اور سیاستدانوں کو بھیجا گیا ہے اور ان میں سے آخری اس سینیٹ میں سماعت کے موقع پر رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو بھیجا گیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)