امریکہ اور چین کے مابین تناؤ کا ایک نیا دور

امریکہ اور چین کے مابین تناؤ کا ایک نیا دور

جمعرات, 16 July, 2020 - 14:00
پومپیو کو گزشتہ روز واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے ہیڈ کواٹر پر پریس کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اس طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے پیچھے چینی کمپنی "ہواوئی" کا لوگو لگا ہوا ہے (اے ایف پی)
ہانگ کانگ اور ہواوئی فائلوں کے پس منظر میں امریکہ اور چین کے مابین تناؤ کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ہانگ کانگ کے لئے ترجیحی "خصوصی مراعات" کے خاتمے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیا ہے اور فوری طور پر بیجنگ نے امریکی قانون سازی کی "سختی" سے مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکہ میں متعلقہ افراد اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کرے گا۔


بیجنگ نے ایک روز قبل چینی ٹیلی کوم کمپنی «ہواوئی" کے ساز وسامان کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے سلسلہ میں لندن کے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن واشنگٹن کے ذریعہ ہیرا پھیری کا شکار ہے اور چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ چینی کمپنیوں کے حقوق اور مفادات کے دفاع کے لئے اقدامات کرے گا۔(۔۔۔)


جمعرات  25 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 16 جولائی 2020ء شماره نمبر [15206]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا