کورونا ویکسین کی وجہ سے امید کی کرنیں جاگیں

کورونا ویکسین کی وجہ سے امید کی کرنیں جاگیں

جمعرات, 16 July, 2020 - 15:00
گزشتہ جمعرات کو ساؤ پالو میں "آکسفورڈ" پائلٹ پروگرام کے لئے ایک ڈاکٹر کو ایک رضاکار کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
ایسے وقت میں جب بہت سارے ممالک کوویڈ ۔19 انفیکشن میں ہونے والے اضافہ کی وجہ سے بہت سارے علاقوں میں دوبارہ پابندیاں عائد کررہے ہیں تود وسری طرف وائرس کے خلاف ویکسین کے تجربات میں ہونے والی پیشرفت کی وجہ سے اس غیر مرئی دشمن کے خلاف مہینوں تک جاری جنگ میں ایک امید کی کرن دوبارہ جاگی ہے۔

اور دواسازی کی صنعت کے لئے امریکی کمپنی "موڈرنا" نے منگل کی شام اعلان کیا ہے کہ "کوویڈ - 19" وبا کے لئے اس کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز 27 جولائی (موجودہ) کو آخری مرحلے میں داخل ہوگا۔(۔۔۔)


جمعرات  25 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 16 جولائی 2020ء شماره نمبر [15206]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا