جمعہ 26 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 17 جولائی 2020ء شماره نمبر [15207]
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کی سیکیورٹی ہیکنگ کے باعث عالمی سطح پر ایک الجھن پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پرسو کمپنی کے حصے گرنے لگے ہیں اور یہ ہیکنگ سابق امریکی صدر براک اوباما، ان کے نائب اور صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائڈن اور ان کے علاوہ دیگر شخصیات حیسے کانی ویسٹ، ان کی اہلیہ کم کارداشیئن، تاجر جیف بیزوس، مائیکل بلومبرگ، بل گیٹس اور ایلون مسک کے اکاؤنٹ تک پہنچ گئی ہے۔(۔۔۔)