الکاظمی نے اسلحہ کے حصار اور منصفانہ انتخابات کا کیا وعدہ

الکاظمی نے اسلحہ کے حصار اور منصفانہ انتخابات کا کیا وعدہ

جمعرات, 16 July, 2020 - 18:00
بصرہ میں کونسل آف منسٹرس کے اجلاس کی صدارت کے دوران الکاظمی کو دیکھا جا سکتا ہے (واع)
گزشتہ روز عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے جنوب میں واقع بصرہ کے دورہ کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ ہتھیاروں کو ریاست تک محدود رکھا جائے گا اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا اور انہوں نے وہاں سرحدی گزرگاہوں اور بندرگاہوں کے دورے کے علاوہ اپنی وزارتی ٹیم کا باقاعدہ اجلاس بھی کیا ہے۔

یہ بات واضح ہے کہ الکاظمی نے جان بوجھ کر سلامتی، قانون کی حکمرانی، معیشت اور سیاست سے متعلق پیغامات اس بصرہ سے ارسال کیے ہیں جس میں ملک کی واحد بندرگاہ ہے اور اسے ملک کے اندر کھانے پینے کی چیزوں سے متعلق سب سے زیادہ مالدار صوبہ سمجھا جاتا ہے اور اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ اس خطے اور دنیا میں تیل کی سب سے بڑا ذریعہ یہاں موجود ہے۔(۔۔۔)


جمعرات  25 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 16 جولائی 2020ء شماره نمبر [15206]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا