گزشتہ روز ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعید نے الفخفاح کے استعفیٰ نامہ کو قبول کر لیا ہے اور انہوں نے دستور کے مطابق حکومت تشکیل کرنے کے مقصد سے نئے امیدوار کا انتخاب کرنے کے لئے سیاسی مشاورت سے وابستہ پارٹیوں اور پارلیمانی بلاک کی فہرست سے آگاہ کرنے کے ارادہ سے اسپیکر پارلیمنٹ کو خط بھیج دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 26 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 17 جولائی 2020ء شماره نمبر [15207]
تیونس: وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے مشوریں شروع
https://urdu.aawsat.com/home/article/2397066/%D8%AA%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%85%D8%B4%D9%88%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9
تیونس: وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے مشوریں شروع
تیونس: وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے مشوریں شروع
تیونس کے صدر قیس سعید پرسو روز استعفیٰ دینے والے الیاس الفخفاخ کے جانشیں کے طور پر ایک نئے وزیر اعظم کو منتخب کرنے کے لئے جماعتوں اور پارلیمانی بلاکس کے ساتھ مشوریں شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة