عراقی صدر کی طرف سے ترکی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کا مطالبہ

عراقی صدر کی طرف سے ترکی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کا مطالبہ

جمعہ, 17 July, 2020 - 19:00
عراقی وزیر خارجہ فواد حسین اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ژاں یوس لی ڈریان کو گزشتہ روز بغداد میں پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
عراقی صدر بارہم صالح نے ایک علاقائی نظام کے قیام پر زور دیا ہے جس سے خطے کے عوام میں امن، خوشحالی اور استحکام آئے گا۔

صالح نے گزشتہ روز بغداد میں فرانسیسی وزیر خارجہ ژن یوس لی ڈریان کے استقبال کے بعد کہا ہے کہ"عراق اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لئے اور عراقی سرزمینوں پر ترکی کی بار بار ہونے والی فوجی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے بین الاقوامی پوزیشن کی تلاش میں ہے اور انہوں نے اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ سرحدی مشاکل کو دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کے ذریعہ ہی حل کیا جائے گا اور یکطرفہ اقدامات سے گریز کیا جائے گا۔(۔۔۔)


جمعہ 26 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 17 جولائی 2020ء شماره نمبر [15207]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا