سوڈان میں نئے قوانین کے سلسلہ لوگوں کے درمیان اطمینان

سوڈان میں نئے قوانین کے سلسلہ لوگوں کے درمیان اطمینان

ہفتہ, 18 July, 2020 - 18:45
گزشتہ روز خرطوم کی گلیوں میں ہونے والے مظاہروں کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)
سوڈانی سیاسی حلقے سوڈانی قوانین میں ترمیم اور نئے قوانین کا مسودہ تیار کرنے کے اعلان کی وجہ سے گزشتہ اتوار سے ہی مصروف ہیں۔

ستمبر 1983 میں سابق سوڈانی صدر جعفر النميري نے "اسلامی شریعت" قوانین کے نام سے چند قوانین بنائے تھے اور خود کو امیر المؤمنین قرار دیا تھا، پھر اس کے بعد اپنے مخالفین کے ذریعہ اس راستہ سے نکل گئے جبکہ اس کے مسودہ کے تیار کرنے اور اسے نافذ کرنے کے سلسلہ میں بہت سارے اسلام پسندوں نے مدد کی تھی اور ان میں سرفہرست سوڈانی "اخوان" کے رہنما ڈاکٹر حسن الترابی ہیں۔(۔۔۔)


ہفتہ 27 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 18 جولائی 2020ء شماره نمبر [15208]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا