شام میں ایرانی مقاقات پر دوبارہ حملےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2401371/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92
آج کے دن انتظامیہ کی طرف سے ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر گزشتہ روز ایک صحت کارکن کو حلب میں ایک پولنگ اسٹیشن کو جراثیم سے پاک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لندن:«الشرق الأوسط»
TT
لندن:«الشرق الأوسط»
TT
شام میں ایرانی مقاقات پر دوبارہ حملے
آج کے دن انتظامیہ کی طرف سے ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر گزشتہ روز ایک صحت کارکن کو حلب میں ایک پولنگ اسٹیشن کو جراثیم سے پاک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
شمال مشرقی شام میں دیر الزور کے دیہی علاقوں میں ایرانی مقامات کو نئے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب شام کے وسط میں واقع حماة کے دیہی علاقوں میں تہران ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کے خلاف ڈرون ڈرون طیاروں کے ذریعہ بمباری کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے کل کہا ہے کہ ان دھماکوں سے دیر الزور کے دیہی علاقوں میں ایرانی افواج اور وفادار ملیشیاؤں کے اثر ورسوخ والے علاقے لرز اٹھے ہیں اور دوسری طرف دیر الزور کے مشرق میں البوکمال شہر کے دیہی علاقوں میں 6 پُرتشدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)