امریکہ نے "نہضہ ڈیم" کے ثالثی کو سلام پیش کیا

ایتھوپیا کے ذریعہ نیل پر نہظہ ڈیم تعمیر کئے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

مصری صدر کے سرکاری ترجمان کے ایک بیان کے مطابق افریقی اجلاس کے موقع پر مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ روز ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے "نہضہ ڈیم" فائل کی پیشرفت کے بارے میں بتایا ہے۔

سرکاری ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس رابطے میں فائل کی موجودہ پوزیشن کی پیشرفت پر نظریات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مابین اسٹریٹجک باہمی تعلقات سے متعلق کچھ امور پر بغیر کسی تفصیلات کے تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

منگل 30 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 21 جولائی 2020ء شماره نمبر [15211]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]