تہران میں الکاظمی کی حاضری اور مختلف ترجیحات

تہران میں الکاظمی کی حاضری اور مختلف ترجیحات

بدھ, 22 July, 2020 - 14:15
ایرانی صدر حسن روحانی کو گزشتہ روز تہران میں عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے کل تہران کے دورہ کے دوران سامنے والی ترجیحات کے سلسلہ میں واضح فرق نظر آیا ہے اور عراق کا ماننا یہ ہے کہ متوازن تعلقات قائم ہو، کسی غیر مفید چیز میں مداخلت نہ کیا جائے اور تعلقات کے معاشی پہلو میں ایران کی دلچسپی کو مد نظر رکھا جائے اور ایران کے اس اقتصادی بحران کی روشنی میں تجارتی تبادلے میں اضافہ کیا جائے جو امریکی پابندیوں کی وجہ سے پیدا ہوا ہے اور کورونا کے وبا نے ت واسے مزید ہی سنگید بنا دیا ہے۔

ریاض کو کل الکاظمی کے غیر ملکی دورہ کا پہلا مرحلہ ہونا تھا لیکن خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے معائنہ کے لئے اسپتال میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اسی لئے بغداد کے ساتھ معاہدے کے بعد اس دورے کو ملتوی کر دیا گیا ہے یہاں تک کہ یہ شاہ سلمان اسپتال سے باہر آ جائیں تاکہ انہیں ان کا مستحق مقام دیا جا سکے۔(۔۔۔)


بدھ 01 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 22 جولائی 2020ء شماره نمبر [15212]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا