شام کے اوپر ایرانی طیارہ کے ذریعہ چھیڑ چھاڑ

شام کے اوپر ایرانی طیارہ کے ذریعہ چھیڑ چھاڑ

جمعہ, 24 July, 2020 - 12:30
"ماہان" کمپنی سے تعلق رکھنے والے ایرانی طیارہ کو دیکھا جا سکتا ہے
تہران اور دمشق نے دو امریکی جنگجی جہازوں پر شام کی فضائی حدود میں ایرانی شہری طیارے کو "ہراساں" کرنے کا الزام لگایا ہے جس کے نتیجے میں طے شدہ وقت کے مطابق بیروت پہنچنے والے طیارے کے کچھ مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

میڈیا نے مسافروں کی ایک مختصر ویڈیو کلپ نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہان کمپنی کے ایرانی طیارہ کے قریب ایک جنگی جہاز پہنچ رہا ہے اور ایک مسافر نے آڈیو ریکارڈنگ میں بتایا ہے کہ پائلٹ نے جنگی جہاز سے بچنے کے لئے اپنی اسپیڈ بہت کم کر دیا تھا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ اس کے بعد ایک اور طیارے نے اکروباٹک حرکتیں کی اور  لبنانی ذرائع کے مطابق اس جہاز میں 155 مسافر سوار تھے۔(۔۔۔)


جمعہ 03 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 24 جولائی 2020ء شماره نمبر [15214]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا