انہوں نے گزشتہ روز "23 جولائی انقلاب" کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر مصری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں کہا ہے کہ ہماری قومی سلامتی کو درپیش خطرات کی وجہ سے ہم عوام کے حقوق اور فوائد کے تحفظ کے لئے جامع اور بااثر قابلیت کے مالک ہونے کے خواہش مند ہیں اور اس وقت ہماری قومی صف بندی لازمی امر ہے۔
السیسی کا انتباہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب مصری افواج لیبیا میں مجرم ملیشیاؤں اور غیر ملکی دہشت گرد عناصر سے لڑنے کے لئے ممکنہ فوجی مداخلت کی تیاری کر رہی ہیں کیونکہ مصر ان سب کاروائی کو اپنی قومی سلامتی کے لئے براہ راست خطرہ سمجھ رہا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 03 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 24 جولائی 2020ء شماره نمبر [15214]