مخالفین کے قتل کے ثبوت چھپانے کے سلسلہ میں "نہضہ" کی خفیہ تنظیم پر الزامات

مخالفین کے قتل کے ثبوت چھپانے کے سلسلہ میں "نہضہ" کی خفیہ تنظیم پر الزامات

جمعہ, 24 July, 2020 - 18:15
تیونس: «الشرق الاوسط»
زین العابدین بن علی حکومت کے خاتمے کے بعد تیونس میں قتل کیے جانے والے دو سیاسی مخالفین شکری بلعید اور محمد براہمی کی دفاعی کمیٹی نے ان دونوں جرائم کے ثبوت کو چھپانے کے لئے "نہضہ" تحریک کے خفیہ ادارہ پر الزام عائد کیا ہے۔

دونوں مخالفین شکری بلعید اور محمد براہمی کی دفاعی کمیٹی نے کہا ہے کہ عدالتی تحقیقات نے سنہ 2013 میں سیاسی قتل کے پیچھے نہضہ ادارہ کے ہونے کو ثابت کیا ہے۔


گزشتہ روز دار الحکومت میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران براہمی کے قتل کی ساتویں برسی کے موقع پر وکیلوں کی کمیٹی نے "نہضہ کی خفیہ تنظیم" کو سیاسی قتل کے واقعات میں خفیہ ادارہ کی مذمت کرنے والے ثبوتوں کو چھپانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔(۔۔۔)
 
جمعہ 03 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 24 جولائی 2020ء شماره نمبر [15214]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا