عراق کے وزیر ثقافت ڈاکٹر حسن ناظم کو دیکھا جا سکتا ہے
بغداد: علاء المفرجی
TT
TT
عراقی وزیر ثقافت: 22 جنرل منیجر اور بدعنوانی
عراق کے وزیر ثقافت ڈاکٹر حسن ناظم کو دیکھا جا سکتا ہے
ڈاکٹر حسن ناظم فرقہ وارانہ اور متعصب کوٹے سے باہر عراقکے پہلے وزیر ثقافت ہیں اور یہاں سے اکثر عراقی دانشوروں نے اچھی امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ سامنے آنے والی بہت ساری چیلنجوں کے باوجود اصلاح کی کوشش کریں گے اور انہوں نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسی بات کا اشارہ کیا ہے۔
وزیر کے کہنے کے مطابق مرکزی مسئلہ یہ ہے کہ پچھلی حکومتوں نے سیاسی لمحے اور نئے سیاسی نظام کے لئے موزوں ماحول پیدا کرنے میں وزارت ثقافت کو ایک ضروری اور اہم وزارت کے طور پر نہیں دیکھا ہے اور یہ سنہ 2003 میں عراق کے اندر سیاسی، معاشرتی اور معاشی نظام کو تبدیل کئے جانے کے وقت سے ہی معمول کے مطابق کام کررہا ہے اور اس میں گزشتہ دور حکومت کے طریقے اور اقدار اب بھی رائج ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)