عون: گھومنے والے لبنان کے خلاف اکسانے کا کام کر رہے ہیں

صدر مائکل عون کو گزشتہ روز آرمی کمانڈر اور سینئر افسران کے درمیان میں دیکھا جا سکتا ہے (دالاتی اور نہرا)

TT

گزشتہ روز لبنان کے صدر مائکل عون نے لبنان کے دشمن کا نام نہ لیتے ہوئے ان پر دنیا کے ممالک میں گھومنے کا الزام عائد کیا ہے اور اسی طرح لبنان اور اس کے عوام کے خلاف اکسانے اور اس سے امداد روکنے کی کوشش کرنے کا بھی الزام لگایا ہے۔
 
یہ تفصیل فوج کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر لبنانی صدر کی ایک تقریر میں سامنے آیا ہے جبکہ رواں سال روایتی تقریبات کا انتظام نہیں کیا گیا ہے خاص طور پر یہ جشن جو عام طور پر ملٹری اکیڈمی کے ہیڈکوارٹر میں ہوا کرتا تھا جہاں صدر جمہوریہ نے نئے افسران کو تلواریں سونپتے تھے۔

وزیر اعظم حسان دیاب نے لبنان کے سیاست دانوں کے خلاف بھی یہی الزامات عائد کیے ہیں کہ وہ چند ملکوں کو لبنان کی مدد سے روکنے پر اکسا رہے ہیں لیکن انہوں نے ان کا نام نہیں لیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 12 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 02 اگست 2020ء شماره نمبر [15223]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]