حجاج کرام نے الوداعی طواف کے ذریعہ آج حج کے سارے ارکان کئے مکملhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2431826/%D8%AD%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AF%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%B7%D9%88%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%A2%D8%AC-%D8%AD%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84
حجاج کرام نے الوداعی طواف کے ذریعہ آج حج کے سارے ارکان کئے مکمل
گزشتہ روز التشریق کے پہلے ایام میں بیت اللہ کے حجاج کو کنکریاں پھیکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
آج بیت اللہ کے حجاج کرام تشریق کے دوسرے دن جمرات کے بعد الوداعی طواف کرکے اپنے حج کی ارکان مکمل کر لیں گے اور اس کے بعد حجاج کرام طبی پروسیول کے تحت گھریلو تنہائی کا سلسلہ شروع کریں گے اور پروٹوکول اور احتیاطی تدابیر کی مکمل تعمیل بھی کریں گے۔
ڈاکٹر عبد الفتاح مشاط نائب وزیر حج وعمرہ نے الشرق الاوسط کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عازمین کا پروگرام آج صبح سحری کے پہلے گھنٹوں میں شروع ہوگا کیونکہ وہ تشریق کے دوسرے دن منی میں اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہوکر پتھر پھینکنے کے لئے جائیں گے (معمولی ، درمیانی اور میجر) پھر اس کے بعد تمام عازمین حج اپنے ارکان کی تکمیل کریں گے پھر وہ منیٰ میں اپنے گھروں کو لوٹ آئیں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)