اہل خانہ اپنے لاپتہ افراد کو اسپتالوں اور ملبے میں ڈھونڈ رہے ہیں

اہل خانہ اپنے لاپتہ افراد کو اسپتالوں اور ملبے میں ڈھونڈ رہے ہیں

جمعہ, 7 August, 2020 - 19:30
ایک منہدم عمارت کے پاس سول ڈیفنس کے جوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے (ای بی اے)
گزشتہ منگل کو بیروت پورٹ پر ہونے والے بم دھماکے میں لاپتہ ہونے والے افراد کے اہلخانہ ملبے تلے اور سمندر میں انہیں تلاش رہے ہیں اور یہ اہل خانہ ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال کا چکر کاٹ رہے ہیں اور ان میں سے کچھ بندرگاہ کے قریب ترین مقام پر جمع ہیں اور عہدیداروں سے سوال بھی کر رہے ہیں لیکن کوئی واضح جواب نہیں مل رہا ہے اور یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ لاپتہ افراد بندرگاہ میں مزدور اور ملازمین تھے۔

امیلی حصروتي نے شکایت کی ہے کہ بجلی کی عدم موجودگی اور سامان کی عدم موجودگی کی وجہ سے اپنے بھائی گسان اور اس کے ساتھیوں کی تلاش کے لئے ملبے تلے کھدائی شروع نہیں کر سکتی ہے اور ان کے قول کے مطابق وہ کہ رہی ہیں ان کا خاندان اپنے خرچ پر سامان کرایہ پر لینے کی پیش کش کر رہا ہے اور انہیں ہر حالت میں اپنا بھائی چاہئے کیونکہ وہ اپنی بیمار ستر سال کی ماں سے ہمدردی رکھتا ہے جو ایک مشکل صورتحال میں ہیں۔(۔۔۔)


جمعہ 17 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 07 اگست 2020ء شماره نمبر [15228]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا