کیا لاذقیہ کی بندرگاہ بیروت کی بندرگاہ کی طرح ہے؟https://urdu.aawsat.com/home/article/2436641/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%84%D8%A7%D8%B0%D9%82%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%DB%81%DB%92%D8%9F
بیروت بندرگاہ کی تباہی کو ظاہر کرنے والی ایک تصویر دیکھی جا سکتی ہے (رائٹرز)
کیا بڑے دھماکے سے تباہ ہونے کے بعد شام کی لاذقیہ بندرگاہ لبنان میں بیروت کی بندرگاہ کی طرح ہے؟ دمشق میں گفتگو چل رہی ہے کہ لبنان میں ہونے والی تباہی کے بعد روسی حمیمیم اڈہ کے قریب لاذقیہ بندرگاہ کا انتخاب ہوگا تاکہ شام اور لبنان میں انسانی امداد، خوراک اور معاشی سامان کی فراہمی ہو سکے۔
یہ ستم ظریفی کی بات ہے کہ شام کے مرحوم وزیر اعظم خالد العظم نے گزشتہ صدی کے پچاس کی دہائی کے آغاز میں بیروت سے مسغنی ہونے کے لئے لاذقیہ کی بندرگاہ کی بنیاد رکھی تھی۔(۔۔۔)
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4792611-%DA%88%DB%8C%D9%88%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D9%82%D9%84%D8%B9%DB%81
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
TT
TT
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔
ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)