سوڈان نے امریکی انتباہ سے اپنے سفر کو کیا محفوظ

سوڈان نے امریکی انتباہ سے اپنے سفر کو کیا محفوظ

اتوار, 9 August, 2020 - 10:15
سوڈانی وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
خرطوم نے واشنگٹن کے ذریعہ اپنے شہریوں کو سوڈان کا سفر نہ کرنے کی وارننگ دینے کے بعد اپنے تحفظ کا اظہار کیا ہے اور اس سلسلہ میں واشنگٹن کا یہ دعوی ہے کہ دہشت گردوں کے کچھ عناصر کے ذریعہ مغربی شہریوں کے قتل اور اغوا کے مقصد سے متشدد جرائم اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے سوڈان کو ہٹانے کی فائل کے سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

سوڈانی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اب اس ملک میں سیاسی استحکام کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے سوڈانی شہریوں اور غیر ملکیوں کو یکساں طور پر تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے اور اس نے اپنے امریکی ہم منصب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سوڈان کے سفر کے سلسلہ میں اپنے شہریوں کو متنبہ کرنے میں احتیاط سے کا لے۔(۔۔۔)


اتوار 19 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 09 اگست 2020ء شماره نمبر [15230]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا