ہواوی کے سی ای او یو شینگڈونگ نے جمعہ کی شام منعقدہ ٹیکنالوجی انڈسٹری کے ایک فورم کے دوران کہا ہے کہ ان کی کمپنی امریکی پابندیوں کی وجہ سے 15 ستمبر کو "کیرن 9000" کے جدید ترین چپس کے پروڈکشن کو بند کرنے جارہی ہے۔
ٹیلی کام نیٹ ورک کے سازوسامان کو تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہواوئی بیجنگ اور واشنگٹن کے مابین برسوں قبل شروع ہونے والی اپنی تجارتی جنگ کی وجہ سے جیو پولیٹیکل تنازعہ کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور حالیہ دنوں میں کمپنی کو سائبر سکیورٹی کے لئے ایک بڑے خطرہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 19 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 09 اگست 2020ء شماره نمبر [15230]