کانفرنس کے اختتامی بیان میں کہا گیا ہے کہ امداد تیز، مناسب اور لبنانی عوام کی ضروریات کے لئے کافی ہونی چاہئےاور تاثیر اور شفافیت کی اعلی سطح کے ساتھ براہ راست لبنانی عوام تک پہنچانا چاہئے۔
کل شام الیزیہ نے اعلان کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر امداد کے لئے 253 ملین یورو (298 ملین ڈالر) کا وعدہ ملا ہے اور جہاں تک لبنان کے معاشی اور مالی بحالی کے منصوبے کی بات ہے تو ڈونرز نے بین الاقوامی حمایت سے فائدہ اٹھانے کے لئے تیز اور "مکمل" اقدامات اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)
پیر 20 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 10 اگست 2020ء شماره نمبر [15231]