یوروپ اسکولوں کو کھولنے کے لئے تیار اور اسے ماسک کی ضرورت ہے

یوروپ اسکولوں کو کھولنے کے لئے تیار اور اسے ماسک کی ضرورت ہے

منگل, 11 August, 2020 - 14:45
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کل لندن کے ایک اسکول کا دورہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جہاں انہوں نے اگلے ماہ طلبہ کی واپسی کی تیاری پر زور دیا ہے (اے پی)
یوروپی ممالک نے "کوویڈ ۔19" وائرس کے پھیل جانے کے سبب طویل مہینوں کی بندش کے بعد طلبہ کی اسکول واپسی کے سلسلہ میں اپنی تیاریوں میں تیزی لائی ہے۔

برلن سمیت جرمنی کی چار ریاستوں میں دسیوں ہزار طلبہ نے اپنی تعلیم دوبارہ شروع کر دی ہے اور لندن میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے گزشتہ روز ایک اسکول کا دورہ کیا ہے اور اگلے مہینے طلبہ کی واپسی کے سلسلہ میں کی جانے والی تیاریوں پر زور دیا ہے۔


ان یوروپی شہروں کی تعداد میں اضافہ وہ رہا ہے جنہوں نے اپنے شہریوں کے لئے چہرے کے ماسک پہننے کو ضروری قرار دیا ہے کیوںکہ پیرس نے بھیڑ والی جگہوں میں یہ اقدام کل سے شروع کر دیا ہے اور یہ اقدام برسلز اور میڈرڈ کے طرز پر کیا گیا ہے۔(۔۔۔)


منگل 21 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 11 اگست 2020ء شماره نمبر [15232]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا